• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان وائیو بھارتی ساحلی علاقوں سے مزید دور ہوتے ہوئے سلطنت اومان کے قریب ہونے لگا، طوفان کے باعث بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں میں کل صبح سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون وائیو پور بندر سے 130 کلومیٹر دوری پر ہے، تاہم گجرات میں اب بھی تیز بارشوں اور ہواؤں کا خطرہ موجود ہے۔


حفاظتی اقدامات کے تحت کچ سمیت دیگر ساحلی اضلاع میں اسکول آج بھی بند ہیں، طوفان نے گجرات میں کوئی بڑی تباہی نہیں مچائی، گجرات کے وزیر اعلی کے مطابق نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھر واپسی کا فیصلہ کل تک لیا جائے گا،

تازہ ترین