• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی عمارت پر پھولوں کی بیل کا خوبصورت شاہکار


چین میں نو منزلہ عمارت پر پھولوں کی بیل کا خوبصورت شاہکار،پھولوں کی آبشار نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

عمارت پر پھولوں سے لدی خوبصورت بیل نے نہ صرف عمارت کو ایک دلفریب رنگ دیدیا بلکہ قریبی علاقہ مہک اٹھا ہے۔

یہ بیل عمارت میں رہنے والے ایک مکین نے 26 سال پہلے لگائی تھی۔

تازہ ترین