• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک،قیمتی زیورات اور ہتھیارنیلامی کے لئے پیش


نیویارک میں خوبصورت ،جھلملاتے،رنگ برنگ ہیروں سے سجے قیمتی زیورات نیلامی کے لئے پیش کر دیئے گئے۔

نیلامی میں مغل بادشاہوں اور مہاراجاؤں کے زیر استعمال پانچ سو سال پرانے جواہرات سے جڑے نایاب ہتھیاراور منی ایچرزبھی لوگوں کی توجہ کا مرکزبن گئے۔

زیورات کی نیلامی19 جون کو ہو گی ۔

تازہ ترین