15ماہ کی آسٹریلوی بچی نےبرف پوش ٹریک پر اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی15ماہ کی بچی نے برف بوش ٹریک پر اسنو بورڈنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں ۔
بچی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔