آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی روپے کی بے توقیری اور اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پذیرائی تسلسل کے ساتھ جا ری ہے۔

آج صبح کاروبار کے شروع میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 10 پیسے مہنگا ہوکر 154 روپے کا ہوگیا تھا تاہم دورانِ کاروبار ڈالر ڈالر 2 روپے 25 پیسے مہنگا ہوکر 155 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر 153 اور سونا 73 ہزارروپے فی تولہ ہوگیا

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، آج ڈیڑھ روپے...

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی پراپنی پرانی قیمت پر برقرار یہ رہ سکا اور اس کی قیمت میں 2روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے کا ہو گیا۔

جون کے مہینے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 23 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہوا ہے ہوا۔

ماہِ جون میں ڈالر کی قدر میں اس اضافے سے ملکی معیشت پر 710 ارب روپے کا بوجھ پڑا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں