• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے شہریوں کے لئے ایک اور بری خبر آگئی،سخت گرمی اور بجلی کی بندش کے بعد اب پانی بھی کراچی والوں کو ترسائے گا۔

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث شہر کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ جس سے شہر کو 63 کروڑ گیلن پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کرنے کیلئے عملہ کام کررہا ہے۔

تازہ ترین