• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبدیلی سرکار عوام کا بچا کھچا خون بھی نچوڑنا چاہتی ہے،پاسبان

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آگنائزرانجینئر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام کوسستی اشیاء،سستی تعلیم،سستا علاج معالجہ اور بلاتعطل سستی بجلی وپانی ملے گا تو حکومت چلے گی ورنہ نہیں ۔ سابقہ حکومتوں نے عوام کا خون نچوڑا اور اب تبدیلی سرکاربچا کھچا خون بھی نچوڑناچاہتی ہے ۔ موجودہ حکمران بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرح عوام کے خاموش انقلاب اور حمایت کوسمجھنے میں حماقت کررہے ہیں ۔
تازہ ترین