• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فورتھ شیڈول میں شامل شخص کیخلاف بغیر اطلاع بیرون ملک روانہ ہونے پر مقدمہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) فورتھ شیڈول میں شامل شخص کے بغیر اطلاع دئیےروس روانہ ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس ایچ او تھانہ کینٹ انسپکٹر جاوید اقبال نے بتایاکہ فورتھ شیڈول میں شامل ندیم یوسف سکنہ بھوسہ منڈی کو چیک کیاتو پتہ چلاکہ وہ بغیر اجازت روس چلاگیا۔
تازہ ترین