• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سٹیلائٹ ٹائون پولیس نے بہن کے قتل میں ملوث اشتہاری کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سریاب روڈ پر موجود ہے جس پر ایس ایچ او نے دیگر عملے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم نیک محمد کو گرفتار کر لیا پولیس نے بتایا کہ ملزم 2013میں اپنی بہن کو سیاہ کاری کے الزام میں سٹیلائٹ ٹائون میں قتل کر کے روپوش ہو گیا تھا۔
تازہ ترین