• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (خصوصی نامہ نگار) سکالر محمد شاہد نے تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے پشاور یونیورسٹی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی، ان کے مقالے کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر فضل سبحان نے کی جبکہ چین کے پروفیسر شوپنگ لی اور برطانیہ کے ڈاکٹر ویلیم فورڈ نے مقالے پر جائزہ رپورٹ لکھی۔ کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے ڈاکٹر خالد رئوف اور کیپٹل یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈاکٹر مظفر عباس ان کے ایکسٹرنل ایگزامنرز تھے۔
تازہ ترین