• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف عہدیدار کا پاکستان کے بجٹ پر تبصرے سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ترجمان جیری رائس نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرے سے گریز کیا۔پریس بریفنگ میں جیری رائس سے پاکستانی بجٹ سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے بجٹ پر خصوصی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ گزشتہ ماہ آئی ایم ایف پروگرام پر اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔

تازہ ترین