• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں شہید اہلکاروں کیلئے لواحقین کیلئے رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ کرنیکا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے صوبائی بجٹ میں پولیس کے شہید ہونے والے اہلکاروں اور ان کے لواحقین کے لیے معاوضے کی رقم 50لاکھ روپے سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کرنے کا اعلا ن کیا ہے اور صوبائی بجٹ 2019-20میں اس مد میں 2ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین