• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، زرداری کی 10؍ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور

اسلام آباد (این این آئی)نیب سابق صدر آصف علی زرداری سے میگا منی لانڈرنگ کیس کے ساتھ جوائنٹ وینچر میں بھی تفتیش کریگی۔ جمعہ کو نیب کی جانب سے جوائنٹ ونیچر میں تفتیش کیلئے درخواست دائر کی گئی، درخواست احتساب عدالت نمبر 2میں دائر کی گئی۔ درخواست میں کہاگیاکہ سابق صدر آصف علی زرداری میگا منی لانڈرنگ کیس میں پہلے سے ہی نیب کی حراست میں ہیں۔
تازہ ترین