• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم ’ساہو‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

فلم میں پربھاس اور شردھا کپور کے ساتھ جیکی شروف، نیل نیتن اور دیگر اداکار بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔

  فلم میں سجیت نے ہدایت کاری اور مصنف کا کردار ادا کیا ہے جسے وامسی اور پراموڈ نے پروڈیوس کیا ہے۔

فلم رواں سال 15 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین