آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں 3 افراد نے پانچویں جماعت کے طالب علم کو اغواء کر کے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متاثرہ بچے کے والد عبدالرشید نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے 13 سالہ بیٹے کو 3 نامعلوم افراد نے اغوا کیا اور زیادتی کرتے رہے اور 12 دن بعد جوہر ٹاؤن کے علاقے میں چھوڑ گئے۔

متاثرہ بچے کے مطابق تینوں اغوا کار اسے کریم بلاک پر ایک کوارٹر میں لے گئے جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

بچے کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس بدفعلی کا مقدمہ درج نہیں کر رہی اور اغوا کاروں سے صلح کرنے پر زور دے رہی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں