• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہمیشہ پریشر کا ہوتا ہے، ان کے زمانے میں دونوں ٹیموں میں تگڑامقابلہ ہوتا تھا لیکن اب پاکستان ٹیم پہلے جیسی نہیں۔ بابر بہترین بیٹسمین ہے اور ان کو کھیلتا دیکھ وہ بہت انجوائے کرتے ہیں، اگر بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہوا تو سب کا مزہ خراب ہوجائے گا۔

تازہ ترین