• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسٹیانا گیلری کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اٹلی نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں جمیکا کو 5-0 کی شکست دیدی۔ دیگر میچوں میں ہالینڈ نے کیمرون کو 3-1 اور انگلینڈ نے ارجنٹائن کو 1-0 سے زیر کیا۔

تازہ ترین