• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولڈ ٹریفورڈٹریفورڈ(نمائندہ خصوصی)بھارت کے خلاف میچ کی تیاری کے لئے پاکستان ٹیم کے گراونڈ میں آتے ہی تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں شدید متاثر ہوئیں۔بھارتی ٹیم نے آوٹ ڈور میں پریکٹس کی جبکہ پاکستان ٹیم نے انڈور میں پریکٹس کی۔بارش کی وجہ سے پچ اور گراونڈ کے بڑے حصے کو کور کردیا گیا تھا۔دوپہر کو شروع ہونے والی بارش اس قدر شدید تھی کہ پچ کورز کے باہر جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا تھا۔

تازہ ترین