• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) انجمن وظیفہ سادات المومنین کا تعزیتی اجلاس رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوا جس کی صدارت حسن امام رضوی ایڈووکیٹ نے کی ،اجلاس میں شبر رضاء ایڈووکیٹ ،وسیم حیدر،سلمان حیدر،شبیہ الحسن کاظمی اور دیگر اراکین نے علامہ عباس کمیلی اور شاعر اہلبیتؑ پرویز نقوی کی رحلت پر گہرے رنج و غم اور تعزیتی و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندانوں کو صبر کی تلقین کی گئی اور کہا گیا کہ مرحومین کی گرانقدر قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔
تازہ ترین