• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر بات کے بارے میں زبانوں پہ سبھی کی

رہتے ہیں سوالات مسلسل متواتر

قوم ایک زمانے سے یہی دیکھ رہی ہے

مخدوش ہیں حالات مسلسل متواتر

تازہ ترین