کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطفی/نامہ نگار جنگ) حکومتِ سندھ نے مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان کیا ہے- اس اعلان کی روشنی میں تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ اضافے کا غیر سرکاری گوشوارہ بہ طورِ خاص قارئینِ جنگ کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔