• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای کے سفیر نے فاطمہ جناح پارک میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھا

اسلام آباد(صالح ظافر) متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد الذابی نے شہر کے قلب میں واقع فاطمہ جناح پارک میں مرحوم خالد الکعبی کے نام سے منسوب مسجد کا سنگ بنیاد رکھا ، یو اے ای کے سفیر حمد الذابی نے ماضی میں بھی ڈپلومیٹک انکلیو میں مہم صفائی کراچی چکے ہیں اور ماہ رمضان میں گرینڈ فٹبال میچ کا انعقاد کراچکے ہیںاس کے علاوہ انہوں نے ماہ رمضان میں مستحق لوگوں میں راشن بھی تقسیم کیا ، مسجد کا سنگ بنیا رکھنے کی تقریب میں معزز شہریوں کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے افسران نے شرکت کی۔
تازہ ترین