• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرائمزاوربھتہ کے پرچوں نے سندھ حکومت کی کارکردگی کی پول کھول دی،ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتیوں اور غیر محفوظ حالات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز ، بھتہ کے پرچوں کی تاجروں کو وصولی نے سندھ حکومت کی کارکردگی کی پول کھول دی۔ گھروں کے باہر اور شہر میں کہیں کوئی کرمنلز سے محفوظ نہیں ۔
تازہ ترین