آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم اپریل پارک کے منصوبے پر دو ماہ میں کام کاآغاز کردیاجائے گا ،میاں اسلم اقبال

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اعلان کیاہے کہ قائداعظم اپریل پارک کے بڑے معاشی منصوبے پر آئندہ دو ماہ میں کام کاآغاز کردیاجائے گا جس سے بڑی سرمایہ کاری آئے گی -چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت سپیشل اکنامک زون کے منصوبے پر بھی تیز رفتاری سے کام جاری ہے - صوبائی وزیر نے ان خیالات کااظہار چین کے شہر شی چوان چیمبراینڈ انٹرنیشنل کامرس اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام پہلی شی چوان کی منصوعات کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا -

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں