آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان امیر محمد داؤد پوتا نے خانیوال ریلوےسٹیشن کا دورہ کیا اس دوران انہوں نےسٹالز اور ریسٹورنٹ میں کھانے کے معیاراور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا ،ریزرویشن آفس میں تمام سٹاف کی حاضری چیک کی جبکہ لائن میں ٹکٹ کے حصول کیلئے کھڑے مسافروں کے مسائل سنے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں