آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہسپتالوں،مراکز صحت کے خراب آلات و مشینری کو فعال بنانے کے احکامات

ملتان(سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت نے ہسپتالوں، مراکز صحت کے غیر فعال آلات و مشینری کو فعال بنانے سمیت ہیلتھ کئیر ڈلیوری سسٹم کی بہتری کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس نے ڈسٹرکٹ و تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں ایم ایس، کو ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر فعال آلات و مشینری کو فعال کیا جائے۔جن مراکز صحت کی چار دیواری ٹوٹی ہوئی ہے اسے مرمت کروایا جائے۔ پنجاب کے تمام ہسپتالوں،مراکز صحت کی خراب بائیو میٹرک مشینوں کی مرمت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملتان سے مزید