آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

نواز شریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے ترمیمی بجٹ کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سینڈیکیٹ اجلاس ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز نے کی ، اجلاس میں صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک ودیگر نے شرکت کی ، اجلاس میں ترمیمی بجٹ برائے سال 2019-18کی منظوری دی گئی ۔

ملتان سے مزید