آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر کے تمام آئوٹ دوڑوارڈز کو ائر کنڈیشنڈخالی اسامیوں پر بھرتی کی جائے: پی ایم اے

ملتان( سٹاف رپورٹر)پی ایم اے نے نشتر ہسپتال کے تمام آئوٹ ڈوروارڈز ائر کنڈیشنڈ کرنے،خالی اسامیوں پر بھرتی سمیت دیگر مطالبات وائس چانسلر کو پیش کر دیئے ہیں،اس سلسلے میں پی ایم اے ملتان کے وفد نے صدر پروفيسر ڈاکٹر مسعود الرئوف ہراج کی قیادت میں وائس چانسلر نشتر سے ملاقات کی ،وائس چانسلر نے وفد کے تمام مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ۔پی ایم اے نےڈپٹی کمشنر راجن پور کی جانب سے ڈاکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کلیریکل سٹاف کی تعیناتی پراحتجاج کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں