آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ریلوے ٹریک پر موبائل سننے والانوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق افسوس ناک حادثہ ہفتہ کوائرپورٹ ہاؤسنگ کے قریب واقع ریلوے برج پرپیش آیاجہاں ایک 27سالہ نوجوان موبائل فون سننے میں مصروف تھاکہ اس دوران ٹریک پرآنے والی گاڑی کااسے پتہ ہی نہ چلااوروہ ٹرین کی زد میں آگیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں