آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹریکٹ پراسیکیوٹرز /اسٹیٹ کونسلز کو ریگولر کیا جائے‘بارکونسل

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین حاجی عطا اللہ، لانگو چیئر مین ایگزیکٹوو کمیٹی راحب خان بلیدی ،ممبر جوڈیشل کمیشن پاکستان منیر احمد خان کاکڑ، محمد سلیم لاشاری نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیاہے کہ محکمہ قانون کے تحت مختلف اضلاع کی عدالتوں میں کنٹریکٹ/ڈیلی ویجز پرکام کرنے والےپبلک پراسیکیوٹرز /اسٹیٹ کونسلز کو ریگولر کیا جائےکیونکہ یہ ملازمین 12سال سے اپنے فرائض احسن انداز میں اداکررہے ہیں ان ملازمین میں اکثریت کی عمر اووریج ہوچکی ہے ان ملازمین کو مستقل کرنے میں بیوروکریسی منفی حربے استعمال کررہی ہے اگر ملازمین کو جلد مستقل نہ کیاگیاتو احتجاج سے دریغ نہیں کرینگے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں