• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا، تاہم اب وکٹ سے کوور ہٹا دیئے گئےہیں۔

مانچسٹر میں کھیلے جانے والا دونوں ٹیموں کے مابین میچ دس منٹ میں اسٹارٹ ہو جائے گا،دس منٹ بعد بھارت بیٹنگ کرے گاکوئی اوور کم نہیں ہوئے۔

میچ میں اننگز بریک پندرہ منٹ کا کردیاگیا۔

تازہ ترین