• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کو فتح سے قبل ہی مبارک باد دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہد  آفریدی نے ورلڈکپ 2019 اور پاکستان بمقابلہ بھارت کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی آج کے میچ میں فتح کی حقدار ہے،اسے مبارک ہو،بھارت نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی،وجہ آئی پی ایل ہے جہاں نہ صرف نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کو دبائو میں کھیلنا بھی سکھایا جاتا ہے۔

تازہ ترین