آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بولنگ پلان کے مطابق کی جائے تو میچ آسان ہو جاتا ہے، کوہلی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ بولنگ پلان کے مطابق کی جائے تو میچ آسان ہو جاتا ہے۔

ویرات کوہلی نے کہا کہ اچھی اوپننگ پارٹنرشپ کی وجہ سے بڑا اسکور بنانے میں کامیاب ہوئے اور کہا کہ سوائے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بھارت نے پاکستان کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلی۔

140 رنز بنانے والے روہت شرما نے کہا کہ ہماری ٹیم نے بیٹنگ اور بولنگ اچھی کی مگر بابر اور فخر کی پارٹنرشپ کی وجہ سے ہم دباؤ میں آگئے تھے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے ہرایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید