• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کی ون ڈے سیریز کے آغاز میں چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ٹیم سلیکشن کے لئے انگلینڈ بھیجا تھا لیکن ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کا میچ ختم ہوتے ہی انضمام الحق کا پی سی بی کے ساتھ اسائنمنٹ ختم ہوگیا ۔تاہم وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ انگلینڈ میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر ورلڈ کپ کے بقیہ میچ اپنے خرچے پر قیام کریں گے۔
تازہ ترین