• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتا حی میچ میں عثمان کلب نے پیٹریشین اسٹار باسکٹ بال کلب کو شکست دے دی،ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سائوتھ شرجیل کریم کھرل نے افتتاح کیا ۔اس موقع پر کموڈور ثاقب جمل خٹک،علی رضا ،شاہدہ پروین کیانی،خالد جمیل شمسی اوردیگر موجود تھے ۔
تازہ ترین