• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر خالد مقبول کی نعیم زئی سے والد کے انتقال پر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے انفارمیشن سیکریٹری نعیم زئی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ نعیم زئی کے دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میںتمام کارکن ان کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین