• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج کی صورتحال عرب اور اسلامی دنیا کیلئے نا قابل قبول ہے،طاہر محموداشرفی

لاہور(خبرنگارخصوصی)خلیج کی صورتحال عرب اور اسلامی دنیا کیلئے نا قابل قبول ہے ،سعودی عرب کا جنگ نہ کرنے کا اعلان درست سمت قدم ہے ، لیکن سعودی عرب اور عرب ممالک پر جنگ مسلط کرنے کی سازشیں امت مسلمہ کیلئے قابل قبول نہیں ہیں ، ان خیالات کااظہار پاکستان علماء کونسل اور انٹر نیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین