• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی نے جلال ترین کو ایس ایچ او بروری تعینات کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے ایس ایچ او بروری مقبول احمد کو لائن حاضر کرتے ہوئے انسپکٹر جلال ترین کو ایس ایچ او بروری پولیس اسٹیشن تعینات کر دیا ہے ۔
تازہ ترین