• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت : موٹر سائیکل کھائی میں جاگرنے سے دو افراد زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)زیارت میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے، لیویز کے مطابق زیارت کے علاقے ڈومیارہ کے مقام پر اتوار کو تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے 2افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کھائی سے نکلا اور زیارت ہسپتال پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔
تازہ ترین