• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت طلبہ عربیہ کے صوبائی منتظم صلاح الدین فاروقی نے صوبائی مجلس شوریٰ و ذمہ داران سے مشاورت کے بعد مولانا عبدالمتین کو جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان کا صوبائی جنرل سیکرٹری ، امدادالحق مندوخیل کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، عبدالجبار ڈومکی کو نصیر آباد ڈویژن ، بردار ملا داد اللہ ناصر کو ژوب ڈویژن ، برادر بخت اللہ کو کوئٹہ ڈویژن کا ناظمین مقرر کردیا ہے درaیں اثناء جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمٰن بلوچ نے نومنتخب ذمہ داران کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کو تعاون کا یقین دلایا ہے۔
تازہ ترین