• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کمپنی نے پہلی مرتبہ بینگلور شہر میں ڈرونز کے ذریعے کھانا ڈلیور کرنے کا تجربہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق اس تجربے کے لئے ہائبرڈ ڈرون استعمال کیا گیا جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 80؍ کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

یہ پانچ کلوگرام تک وزن اٹھا سکتا ہے۔

تازہ ترین