• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا گولان پہاڑی پر ٹرمپ کے نام سے بستی قائم کرنے کا اعلان



یہودی بستی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے شرکت کی، ان کے علاوہ اسرائیل میں امریکی سفیر سمیت کابینہ ارکان اور قدامت پسند رہنما بھی شریک ہوئے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے مارچ کے اواخر میں گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کو اسرائیل کا ریاستی حصہ تسلیم کرلیا تھا، بین الاقوامی قانون کے مطابق اسرائیل کے قبضے میں یہ علاقہ آج بھی شام کی ملکیت ہے۔

تازہ ترین