• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن کا ’’القدس ‘‘ کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان

اردن نے فلسطینی دارالحکومت ’’القدس ‘‘ کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا ۔

اردن کےمحکمہ ڈاک نے2019کے نئے یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔

اس ڈاک ٹکٹ پر بیت المقدس کی تصویر کےساتھ القدس فلسطین کا دارالحکومت کی عبارت تحریر کی جائےگی۔

اطلاعات کےمطابق یادگاری ڈاک ٹکٹ کی مقامی مارکیٹ میں قیمت 80قرش ہوگی،یہ ملک بھرکےڈاک خانوں میں بڑی تعداد میں دستیاب ہونگے۔

تازہ ترین