• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ عباس کمیلی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، اقبال حیدرعمو

کراچی (پ ر) پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کا اجلاس فیڈر بی ایریا میں منعقد ہوا جس میں علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے الائنس کے سربراہ اقبال حیدر عمو نے کہا کہ مرحوم کی قومی و ملی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مرحوم نے پوری زندگی اتحاد و امت، ملکی سلامتی و استحکام کے لئے کام کیا جبکہ اتحاد بین المسلمین کے لئے مرحوم کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔
تازہ ترین