کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ا پو ز یشن کو قا نو ن کا پتہ نہیں کو ئی نہ کو ئی ا یشو لیکر شو ر شر ا بہ کر تے ہیں۔یہ بات انہوں نے پیر کے ر و ز میگا کر پشن نیب ر یفر نس کی سما عت کے بعد میِڈیا سے سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ا نہو ں نے کہا کہ پِیپلز پارٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے ،آصف زرادری اور فریال تالپور کے خلاف جب ریفرنس آئے گا تب صورتحال واضح ہو جا ئیگی، ا و ر سند ھ اسمبلی کو سب جیل قرار دینے پر اپوزیشن کا احتجاج روایتی ہے،اپوزیشن ہمیشہ ہی احتجاج کرتی ہے کیونکہ وہ قانون سے لاعلم ہے، اپوزیشن میرے خلاف کیو ں ہے؟ مجھے پتہ نہیں، میں تو اپوزیشن سے بہت پیارکرتا ہوں