• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹیکن کی امیزن خطے میں شادی شدہ پادریوں کو رکھنے کی سفارش

کراچی (نیوز ڈیسک) ویٹیکن سٹی کے امیزن خطے میں شادی شدہ پادریوں کو رکھنے کی سفارش ، ویٹیکن کی ایک دستاویز میں پیر کے روز امیزن کے دور دراز کے علاقوں کے چرچوں میں بھوڑے شادی شدہ پادریوں کو رکھنےکی سفارش کی گئی ہے۔برطانیہ کے ایک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ایک تاریخی تبدیلی ہےاور ایسا ہونے سے دوسرے علاقوں میں بھی اس کے نفاذ کا راستہ بن سکے گا۔

تازہ ترین