• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میں آتشزدگی کی روک تھام کیلئے تربیت دی گئی

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) نشتر ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں گزشتہ روز نشتر میں آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے فائر سیفٹی ٹریننگ دی گئی ہے۔یہ ٹریننگ ریسکیو 1122 نے ایمرجنسی میں موجود نرسیں و دیگر عملے کو ٹریننگ دی۔اس موقع پر ریسکیو عملے کے علاؤہ شعبہ ایمرجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد چانڈیو ۔چیف سکیورٹی آفیسر کیپٹن صباحت شیر خان ودیگر موجود تھے۔
تازہ ترین