• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں جنرل پریڈ کا انعقادکیا جس میں ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سید علی اکبر نے سلامی لی۔پریڈ میں ضلعی پولیس کے علاوہ ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، سٹی ٹریفک پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا۔ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا۔
تازہ ترین