• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار) قمار بازوں سمیت 19سماج دشمن گرفتار کر لئے گئے۔ راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 410گرام چرس،25لٹر شراب، ایک پستول، ریوالور برآمد کر کےملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نےکارروائی کے دوران نوجو اریوں کو رنگے ہا تھو ں گرفتارکرکےدائو پر لگی ہو ئی نقدی ،کمپیوٹر، سی پی یو اور آ لا ت قما ربازی قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔ بنی گا لہ پولیس نے پا بندی کے با و جو د تعمیر ات کر نے پر چار افراد کو گرفتار کر لیا ۔ دیگر واقعات میں پانچ افراد سے 4پسٹل اور شراب برآمد کر لی گئی۔
تازہ ترین