• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: میاں افتخار احمد

صفحات: 130 ،قیمت: 500 روپے

ناشر: المجاہد پبلشرز

میاں افتخار احمد ایک طویل عرصے سے وطن سے دُور اوسلو (ناروے) میں زندگی گزار رہے ہیں اور وہاں بھی سماجی اور ادبی لحاظ سے متحرّک اور فعال ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں انہوں نے بیتی زندگی کے مختلف اَدوار اپنی یادداشت کے سہارے قلم بند کیے۔ ان اَدوار میں بچپن، لڑکپن، نوجوانی سب ہی کچھ شامل ہے۔ یعنی یہ کہ اُنہیں جیسے جیسے جو کچھ یاد آتا رہا، تحریری شکل اختیار کرتا رہا۔ کتاب میں اُن کے دوست اور احباب کی آراء بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین